تسخیر ماہتاب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چاند کو مسخر کرنا، چاند پر تصرف حاصل کرنا، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چاند کو مسخر کرنا، چاند پر تصرف حاصل کرنا، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا۔